پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہو گا، بجٹ پر بحث ہو گی

Punjab Assembly

Punjab Assembly

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے دو روز کے وقفہ کے بعد دوبارہ شروع ہو گا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر رانا محمد اقبال کریں گے۔

اجلاس میں آئندہ مالی سال 2016-17ء کے بجٹ پر عام بحث کا آغاز ہو گا۔