پنجاب کالج کھاریاں بوائز کیمپس میں انٹر ہائوس مقابلہ جات میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پنجاب کالج کھاریاں بوائز کیمپس میں انٹر ہائوس مقابلہ جات میں سیرت النبی، مقابلہ حسن قرات، مقابلہ حسن نعت، کوئز کمپیٹیشن اور سالانہ تقریب تقسیم انعامات سپورٹس گالا سال 2017ء منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایم این اے چوہدری عابد رضا کو ٹلہ تھے ۔ پر و گر ا م پر و فیسر محمد عمر عثما نی نے تر تیب دیا جبکہ نقیب محفل عد نا ن حسن اعوا ن تھے۔تقر یب میں سب سے پہلے مقا بلہ حسن قر ات منعقد ہو ا پھر با التر تیب دو سر ے مقا بلہ جا ت منعقد ہو ئے ۔مہما ن خصو صی ایم این اے چو ہد ری عا بد ر ضا نے سپو رٹس گا لا سا ل2017ء جیتنے و ا لی ٹیمو ں کے کپتا نو ں کو ٹر ا فیا ں دیں اور ٹیم کے دیگر ا رکا ن کو میڈ لز پہنا ئے ۔ اس مو قع پر ایم این اے چو ہد ری عا بد ر ضا کو ٹلہ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پنجا ب کا لج کھا ر یا ں طلبا ء و طا لبا ت کو دنیا و ی تعلیم کے سا تھ سا تھ دینی تعلیم بھی مہیا کر ر ہا ہے ۔ جسکا بہتر ین مظا ہر ہ آ ج کا یہ پر و گر ا م ہے ۔ ہمیں ا پنے بچو ں کو ایک اچھا ڈا کٹر ، اچھا ا نجینیئر ، اچھا ٹیچر بنا نے کے سا تھ سا تھ اچھا مسلما ن بھی بنا نا ہے ۔ ہما را مقصد تعلیم حا صل کر کے عوا م النا س کی خدمت ہو نا چا ہیے نا کہ دنیا و ی مقصد آ ج کی نو جو ا ن نسل مو با ئل او ر سو شل میڈ ہا کی و جہ سے اپنے مقصد سے دو ر ہو تی جا ر ہی ہے ۔ اگر ہمیں اپنے مقصد کو پا نا ہے تو ہمیں سا را دھیان اپنی تعلیم پر دینا چا ہیے ۔ و ا لد ین اپنے بچو ں کو سکو لوں او ر کا لجز میں حصو ل تعلیم کے لیے بھیجتے ہیں ۔ مجھے خو شی محسو س ہو ر ہی ہے کہ پنجا ب کا لج کھا ر یا ں علا قے میں اچھے طر یقے سے تعلیمی خد ما ت سر ا نجا م دے ر ہا ہے ۔ مجھے اس با ت کی خو شی ہو ئی ہے کہ اس ادا ر ہ کے طا لبعلم نے گو جر ا نو الہ بو رڈ میں دو سر ی پو زیشن لی ہے ۔ ہما ر ی نو جو ا ن نسل نے کل کو اپنے ملک کی کما ن سنبھا لنی ہے ۔ ہمیں چا ہیے کہ ہم اپنی نو جو ان نسل کی تر بیت اچھے طر یقے سے کر یں چا ہے و ہ سر کا ر ی سکو لو ں ، کا لجز اور پر ا ئیو یٹ ا دا ر ے ہو ں ۔ بعد میں پر نسپل خا لد محمو د مر ز ا کی جا نب سے ایم این اے چو ہد ری عا بد ر ضا کو یا د گا ر ی شیلڈ پیش کی گئی ۔ اس مو قع پر پر و فیسر محمد عمر عثما نی بھی مو جو دتھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) پنجا ب کا لج کھا ر یا ں پر و فیسر محمد عمر عثما نی نے مو لا نا طا ہر محمو د اشر فی کی ر ہا ئش گا ہ لا ہو ر پر اما م کعبہ الشیخ صا لح بن محمد بن ابر ا ہیم آل طا لب سے ملا قا ت کی سعا دت حا صل کی ۔ اس مو قع پر عوا م النا س کی کثیر تعد ا د اما م کعبہ کی ز یا ر ت کے لیے مو جو د تھی ۔ اس قبل اما م کعبہ نے نے با دشا ہی مسجد میں نما ز مغر ب کی ا ما مت کی جس میں ہز ارو ں فر ز ند ان تو حید نے ان کی اما مت میں نما ز ادا کی ۔