پنجاب ہائی وے پولیس کے زیر اہتمام تین روزہ کورس ” ایکسیڈنٹ اینڈ انسی ڈنٹ اختتام پزیر ہو گیا

Punjab Highway Police-Course

Punjab Highway Police-Course

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پنجاب ہائی وے پولیس کے زیر اہتمام تین روزہ کورس ”ایکسیڈنٹ اینڈ انسی ڈنٹ اختتام پزیر ہو گیا۔

پنجاب ہائی پولیس کے افسران بالا کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ASI سجاد احمد و دیگر ملازمین نے آگاہی مہم شروع کی ہوئی ہے جس میں علاقہ کے نوجوانوں، طالب علموں اور ڈرائیورز کو حادثات سے بچاؤ کے طریقے اور حادثات رونما ہونے کی صورت میں قیمیتی جانوں کو بچانے کے لئے خصوصی لیکچرز کا اہتمام کیا گیا۔

علاقہ کے سیاسی و سماجی اور رفاحی شخصیات پنجاب ہائی وے پولیس کو زبردست خراج تحسین۔