پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے یوم تاسیس کے موقعہ پر مختلف ڈیپارٹمنٹ میں کیک کاٹا گیا

Islami Jamait Talba

Islami Jamait Talba

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ نے ہر موڑ پر طلبہ کی رہنمائی کی طلبہ کے حقوق کی خاطر کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہ کیا اور اُن کو درپیش مسائل کے حل کے لیے طلبہ کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔

ان باتوں کااظہار ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی اسامہ نصیر نے مختلف ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ و طالبات سے خطاب مین کیا۔

انہوں نے طلبہ کے ساتھ مل کر جمعیت کیک کاٹا اور نئے سال کا آغاذ دعاوں سے کیا مزید براں انہوں نے پاک فوج کو پاکستان کی خاطر قربانیوں پر سلام پیش کیا۔

Islami Jamait Talba

Islami Jamait Talba

برائے رابطہ
0333-8799954