پنجابی کے نامور شاعر محمد بوٹا کنول کے والد محترم محمد قمر انتقال کر گئے

Muhammad Bota

Muhammad Bota

فیصل آباد : پنجابی کے نامور شاعر محمد بوٹا کنول کے والد محترم محمد قمر گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے،ان کو ڈ ی ٹا ئپ کا لو نی سہیل آبا د والے قبر ستا ن میںسپرد خا ک کر دیا گیا

مرحو م کے جنا زے میں ہر مکتبہ فکر کے لو گو ں نے شر کت کی ،مرحوم کے انتقا ل پر سیا سی وسما جی شخصیات نے محمد بو ٹا کنول سے ان کے انتقا ل پر اظہا ر تعز یت کر تے ہو ئے مرحوم کے بلند درجا ت کی دعا کی کہ اللہ تعا لی ان کو جنت الفر دوس میں جگہ دے اور اہل خا نہ کو صبر و جمیل عطا فر ما ئے (آمین)