پاکستام مسلم لیگ ق کے سینیئر رہنما اور میلان کی ممتاز سیاسی اور کاروباری شخصیت چوہدری مون احمد وڑائچ کی پی ٹی آئی میں شمولیت

میلان(شیخ بابر) پاکستام مسلم لیگ ق کے سینیئر رہنما اور میلان کی ممتاز سیاسی اور کاروباری شخصیت چوہدری مون احمد وڑائچ نے پاکستان تحریک انصاف کی بے پناہ مقبولیت اور عمران خان کی جرات مندانہ پالیسیوں سے متاثر ہو کر تحریک انصاف میں شمالیت اختیار کر نے کا فیصلہ کیا ہے، میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ مسلم لی ن پیپلز پارٹی اور ق لیگ کو عوام نے کئی بار آزمایا ہے ، لیکن کوئی بھی حکومت عوام کے مسائل حل نہیں کر سکی ہے۔

عمران خان کی پالیسیوں سے متاثر ہو کر انھوں نے دوستوں کی مصروفیات سے عید کے بعد پی ٹی آئی شامل ہونے کا اعلان کریں گے، پی ٹی آئی کے صدر ہارون گجر، کوارڈینیٹر میاں آفتاب، جنرل سیکرٹری مرزا ندیم بیگ، اور قمر عباس بوسال، چوہدری ابرار وڑائچ ، چوہدری معظم وڑائچ، چوہدری قاسم وڑائچ، صدر پیٹی آئی برشیا چوہدری احمد مختار کی جراتمندانہ خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے فیصلے سے پی ٹی آئی اٹلی کو جلد آغا کر کے اعلان کریں گے۔

PTI

PTI

Milan

Milan