قائد اعظم گولڈ کپ باسکٹ ٹورنامنٹ

PSWA

PSWA

کراچی (اسپور ٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن پاکستان اسپور ٹس ویلفیر ایسوسی ایشن کے تعاون سے قائد اعظم گولڈ کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ 25 دسمبر تا 30 دسمبر آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر منعقد کرہی ہے جس میں کراچی کی 6 ممتاز ٹیمیں شامل ہونگی۔

یہ ٹورنامنٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلاجائے گایہ اعلان کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمدخان نے کہا درین اثنا ایسوسی ایشن کے سیکریٹری طارق حسین نے جمعہ 16 دسمبر کو8 بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر ایسوسی ایشن کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں متعدداہم فیصلے کئے جائینگے۔

سیکریٹری اطلاعات
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن
03003541517
03082220321