ملکہ کی خبریں 20/6/2016

Malika

Malika

ملکہ ( نما ئند ہ خصو صی ) چنگیاں سڑ کا ں ، سو کھے پینڈ ے ایم این اے چو ہد ری عابد رضا کو ٹلہ کے اپنا حلقہ سنو ارو پر و گر ا م کے تحت بر گیڈ یئر صد یق سا لک شہید رو ڈ گلیا نہ تا چو ک پاکستان گو ٹر یا لہ کا تعمیر ا تی کا م شر و ع کر و ا نے پر چیئر مین یو نین کو نسل ملکہ ملک محمد اقبا ل اعوا ن آ ف ملکہ نے ایم این اے چو ہد ری عا بد ر ضا کوٹلہ ایم پی اے چو ہد ری شبیر احمد کو ٹلہ کو ز بر دست الفا ظ میں خر ا ج تحسین پیش کیا ہے ۔ اور کہا ہے کہ کو ٹلہ بر ا درا ن نے ا پنے حلقہ میں تر قیا تی کا مو ں کا جھا ل بچھا دیا ہے ۔ سڑ کیں ہو ں ، گلیا ں نا لیا ں کی تعمیر ہو یا پھر سکو ل اور کا لجز کی تعمیر مو جو د ہ دو ر میں ر یکا ر ڈ تر قیا تی کا م ہو ر ہے ہیں ۔ انہو ں نے چو ہد ری محسن انو ر کی فر م سیو ن سٹا ر اینڈ کو کے سڑ ک کی تعمیر کے معیا ر پر بھی ا عتما د کا ا ظہا ر کیا ہے ۔ اور ا مید کا ا ظہا ر کیا ہے کہ وہ اپنے سا بقہ پر ا جیکٹس کی طر ح گلیا نہ تا پا کستا ن چو ک گو ٹر یا لہ سڑ ک پر تعمیر ا تی کا م میں اپنی بھر پو ر صلا حیتیں لگا ئیں گے ۔ اور اس پر ا جیکٹ کو جلد ا ز جلد احسن ا ند ا ز میں مکمل کر یں گے ۔

ملکہ ( نما ئند ہ خصو صی ) ملک محمد ا شفا ق اعوا ن چیئر مین یو نین کو نسل ڈ و گہ کی و ا لد ہ محتر مہ کی و فات پر مختلف سیا سی و سما جی شخصیا ت کی تعز یت ۔ تعز یت کر نے و ا لو ں میں ملک محمد ا قبا ل اعوا ن چیئر مین یو نین کو نسل ملکہ، حا جی ملک غلا م مصطفی اعوا ن ایم ڈ ی شا ہین ٹر ید ر ز ملکہ ، ملک فا رو ق نسیم بیلجیم سا بقہ جنر ل کو نسلر یو نین کو نسل ملکہ ، ملک ا فتخا ر ا حمد اعوا ن ، ز ا ہد مصطفی اعوا ن صدر پا ک پر یس کلب فر ا نس ، چو ہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی نا ئب صدر ن یو تھ و نگ کو یت ، ملک عبد ا لر شید اعوا ن فر ا نس ،چو ہد ری عبد ا لحق مر ا لہ ایم ڈ ی ا لفضل بیکری گلیا نہ ، چو ہد ری ا نصر جا و ید پلا ہو ڑ ی تیما ء سعو د ی عر ب ،ما سٹر محمد شر یف اعوا ن ملکہ، ر ا جہ آ فتا ب ا حمد ، طا رق مصطفی اعوا ن ، حا جی ملک ثنا ء اللہ اعوا ن ، چو ہد ری جا وید صا دق مہر پلا ہو ڑ ی ، عمر فا رو ق اعوا ن نا ئب صدر پر یس کلب گلیا نہ ، محسن ضیا ء اعوا ن دنیا نیو ز سمیت دیگر ا فر ا د شا مل ہیں ۔ او ر دعا کی کہ ا للہ تعا لیٰ مر حو مہ کو جنت ا لفر دو س میں اعلیٰ مقا م عطا فر ما ئے اور لو ا حقین کو صبر جمیل عطا فر ما ئے ۔