ملکہ اور گردونواح میں سورج آگ برسانے لگا

Hottest Day

Hottest Day

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان سے) ملکہ اور گردونواح میں سورج آگ برسانے لگا دن کا آغاز ہوتے ہی گرمی زور پکڑ جاتی ہے۔

در جہ حر ار ت 45 ڈگری سے تجاوز کر گیا ۔ رہی سہی کسر واپڈا نے نکالنی شروع کر دی بجلی کی آنکھ مچو لی جاری۔ عوامی و سماجی حلقوں نے محکمہ تعلیم کے ا علٰی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہونے تک سکولوں کے ا و قا ت 7 تا 12 بجے تک کر دیے جائیں ۔ تا کہ دن کو گرمی کی شدت ہونے سے پہلے پہلے طلباء اپنے گھروں کو واپس لوٹ آیا کریں ۔ اور شدید موسمی اثرات سے بچ سکیں۔