یونین کونسل ملکہ کے رہنماو کی یونین کونسل ملکہ نو منتخب امیدواروں کو مبارک باد

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) تنطیم الا عوان پاکستان کے چیف آرگنائزر ملک طارق محمود اعوان روپڑ آف راولپنڈی اور سیکرٹری انفارمیشن پاکستان مسلم لیگ ن فرانس زاہد مصطفی اعوان۔ نومنتخب چئیر مین یونین کونسل ملکہ ملک محمد اقبال اعوان ۔ چئیر مین بھگوال یوسی ملک صفدر حسین اعوان ۔ اور یوسی ڈوگہ کے چیئر مین ملک محمد اشفاق اعوان کو مبارک باددے رہے ہیں ۔ فوٹو عمر فاروق اعوان

Malka Union

Malka Union