کوئٹہ: مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق

Quetta

Quetta

کوئٹہ (جیوڈیسک) خروٹ آباد کے علاقے پشتون باغ میں مکان کی چھت گرنے کے باعث 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔

حبیب اللہ، نجیب اللہ اور نقیب اللہ تینوں بھائی تھے جن کی عمریں ایک سال سے 10 سال کے درمیان تھی۔ چھت خستہ حال تھی جسکے باعث حادثہ پیش آیا۔

لاشوں کو بی ایم سی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔