رابی پیرزادہ آج کراچی میں پرفارم کرینگی

Rabi Pirzada

Rabi Pirzada

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کراچی پہنچ گئیں جہاں وہ ایک کمپنی کے زیر اہتمام آج ہونیوالے میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم کریں گی۔

رابی پیرزادہ ایک دن کراچی میں قیام کرنے کے بعد لاہور واپس آکر اپنی زیر تکمیل فلم ’’ شور شرابہ ‘‘ کی شوٹنگ میں حصہ لیں گی۔