12 ربیع الاول کو عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ۖ کا انعقاد کیا جائے گا

Rabiul Awwal

Rabiul Awwal

گجرات : آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف میں 12 ربیع الاول کو عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ۖ کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس میں ملک کے ممتاز علماء کرام اور ثناء خوان رسول ۖ شرکت کریں گے۔

یہ محفل سارا دن جاری رہے گی۔ محفل کی صدارت صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن شاہ کریں گے۔

جبکہ انتظامات کی نگرانی صاحبزادہ پیر سید اسرار الحسن شاہ کریں گے۔