راجہ عابد حسین آف ملاگر کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی دعا

Galyana Mehfil

Galyana Mehfil

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق ناظم یو سی ملکہ راجہ عابد حسین آف ملاگر کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی دعا آج ملاگر میں ہوئی ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق ناظم یو نین کو نسل ملکہ راجہ عابد حسین آف ملاگر کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں کا تانتا بند ھا رہا اور ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعاء کی گئی۔

دعا سے قبل حافظ توقیر عثمانی نے فلسفہ موت و حیات پر سیر حاصل گفتگو کی ۔حافظ انعام الحق نے بھی ماں کی عظمت اور ماں کی فضلیت پر خصوصی خطاب کیا ۔پاکستان اور دیار غیر سے سینکڑوں افراد نے ملاگر آ کر راجہ عابد حسین سے تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی ۔اور دعا میں شریک ہوئے۔

راجہ عابد حسین ملاگر کی والدہ کی روح کے ایصا ل ثواب کے لئے دعا میں شرکت کرنے والوں میں چوہدری عرفان نصیر مرالہ ۔ چوہدری آصف رضاکوٹلہ ۔ملک محمد اشفاق اعوان چیئرمین یو سی ڈوگہ ۔ راجہ شاہد محمود ایڈووکیٹ ۔راجہ محمد اسلم بھاگ نگر ۔ چیئر مین یو سی لنگڑیال چوہدری محسن ۔چیئرمین چوہدری منظور حسین میرا ۔راجہ عابد سمبلی ۔راجہ محمد نواز پران ۔لک مظہر پنجوڑیاں ۔ چوہدری محمد نواز نمبر دار گلیانہ ۔ چئیر مین یو سی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان ۔چیئر مین یو سی گلیا نہ ڈاکٹر محمد عباس۔چوہدری محمد اعظم پلاوڑی ۔چوہدری یاسر اقبال چیئرین یو سی ٹھیکریاں۔ چیئر مین یو سی بھگوال ملک صفدر حسین اعوان ۔چیئر مین یو سی ٹھوٹھہ رائے بہادر راجہ محمد ذوالفقار ۔ ملک امجد بھگوال ۔باو الیاس گلیانہ ۔صوفی اکرم گلیانہ ۔راجہ فضل الرحمن مکوال ۔راجہ افتخار علی مکوال ۔ راجہ محمد نعیم بدھو چک۔ماسٹر طارق منگلیہ ۔چوہدری محمد صفدر سینتھل ۔چوہدری خالد حسین کھاریاں صدر بازار ۔چوہدری محبوب علی سیکرٹری کھاریاں بار ۔ معروف سماجی شخصیت راجہ شمشاد حسین حسام ۔ چوہدری ظفر باغانوالہ ۔چوہدری مسعود اختر ایڈووکیٹ گجرات ۔راجہ شاہد محمود ایڈووکیٹ ٹھوٹھہ رائے بہادر ۔چوہدری پرویز گوٹریالہ ۔ چوہدری اعجاز ڈھل ۔چوہدری شبیر احمد دادو برسالہ ۔چوہدری لطیف گنگا رام ۔ملک انور اعوان یو کے۔ملک غلام مصطفی اعوان شاہین ٹریڈرز ملکہ ۔محمد اشفاق مہر چک بختاور ۔چوہدری نوید جنڈ شریف ۔چوہدری رخسار جند شریف ۔چوہدری جعفر حسین ٹوپہ ایڈووکیٹ ۔چوہدری اقباک پسوال ایڈووکیٹ ۔چوہدری ظفر باغانوالہ ۔چوہدری شریف باغانوالہ ۔چوہدری اعجاز احمد ڈھل ککہ ۔ راجہ فرحان ارشد بھنڈ گراں ۔چوہدری صفدر علی ممبر ۔چوہدری صفدر واپڈا۔چوہدری شبیر دادو برسالہ ۔حاجی سکندر مکوال ۔راجہ اختر بھروٹ ۔راجہ مٹھو بھروٹ ۔راجہ شبیر احمد بھررٹ ۔راجہ امانت بھروٹ ۔راجہ نعیم اختر حسام ۔راجہ ظہر حسین ۔راجہ سعید حسام ۔ ملک عنائیت مرہانہ ملکہ ۔راجہ خالد بدھوچک ۔ماسٹر خالد محمود یونا ن ملکہ ۔راجہ نثار سرائے عالمگیر۔راجہ ریاض کونسلر سرائے عالمگیر۔ چوہدری ابرار ۔چوہدری شمشاد ایڈووکیٹ ۔چوہدری اعجاز ڈھل ککہ ۔محبوب ربانی سابق ناظم یو سی فتع پور۔راجہ فیروز خاں ٹھوٹھہ رائے بہادر ۔راجہ یاسر فیروز ۔چوہدری شبیر ملک پور۔ ملک امجد حسین اعوان بھگوال۔سید خالد حسین شاہ بخا ری ۔ملک افتخار احمد ملکہ۔ماسٹر خالد محمود یونان ۔ملک محمد عنائیت ملکہ۔ملک محمد اشفاق ممبر ملکہ ۔ملک ریاض حسین کہریال ۔ملک اصغر علی مرہانہ ۔صحافی نصراللہ چوہدری ۔حا جی ملک ثناء اللہ اعوان ۔ملک سلیم اللہ اعوان ۔ولائیت مسلمان ۔حافظ توقیر احمد عثمانی ملاگر ۔ملک شاہد مطلو ب ۔مو لا نا غلام اللہ ۔چوہدری وسیم میرہ ۔چوہدری مسعود عاشق ۔راجہ نعیم اقبا ل بدھو چک ۔راجہ محمد اختر بدھو چک ۔راجہ افتخار علی مکوال ۔راجہ زاہد غنی مکوال ۔راجہ ہمایوں ناصر ایڈ وو کیٹ ۔راجہ آفتاب احمد صحافی ۔سیکرٹری یوسی ملکہ چوہدری محمود الحق ۔ممبر چوہدری احمد شیراز منگلیہ ۔ملک اسلم کاشی سٹور ۔ملک عارف ملکہ ،ملک انور کمال۔ملک محمد انور اعوان آف لہڑی ۔چوہدری مختار ڈھل ۔ایس ایچ او گلیانہ چوہدری امجد گجر ،صحافی شفقت علی بٹ۔پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان ۔اشفاق شاہین ۔ملک احسن ندیم اعوان ۔راجہ مظہر حسام ۔راجہ نعیم کونسلر حسام ۔ڈاکٹر شوکت ملکہ ۔ڈاکٹر محمد اسلم اعوان ملکہ ۔چوہدری خالد محمود بدھو چک۔چوہدری زاہد بدھوچک۔ملک محمد یونس پوہیہ ۔ملک محمد اقبال پوہیہ ۔ملک یونس وارثیہ ۔راجہ نوید اسد ایڈووکیٹ ۔سید معظم حسین شاہ ۔ماسٹر اعجاز اعوان سدکال ۔ملک ضیاء اعوان ڈوگہ۔ماسٹر ابرار بدھوچک۔ڈاکٹر نشان علی سجا د۔ماسٹر عابد شریف ۔راجہ فضل الرحمن ملاگر۔ملک غلا م ر سو ل پرواز سدکال ۔ کے علاوہ سینکڑوں افراد شامل ہیں۔

Galyana Mehfil

Galyana Mehfil