راجہ علی اصغر کی والدہ محترمہ کی وفات پر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ ویمن وینگ کی صدر روحی بانو اور دیگر کا اظہار افسوس

Raja Ali Asghar

Raja Ali Asghar

فرانس : پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے ہر دلعزیز سینئر راہنما چیرمین اور پاکستان پی پی 3 کے امیدوار برائے ایم پی اے ” راجہ علی اصغر ” کی والدہ محترمہ کی وفات پر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر سابق مشیر وزارت داخلہ ممتاز سماجی و سیاسی اور کاروباری شخصیت محترم جناب ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ ویمن وینگ کی صدر روحی بانو جنرل سیکرٹری پرویز صدیقی ، سینئر نائب صدر سید کفایت حسین نقوی نائب صدر افتخار بٹ بلو نائب صدر احسان ننھا یوتھ وینگ کا صدر سید علی رضا نقوی نائب صدر مرزا محمد اسلم رضوان ملک ، چوہدری طارق محمود گجر نائب صدر ملک مظہر منڈی جائنٹ سیکرٹری راجہ کرامت سینئر راہنما پی پی پی چوہدری افضل خونن سینئر راہنما پی پی پی چوہدری رزاق سینئر راہنما سید تنصیرحسین حسین شاہ سیئنر راہنما راوء عارف ندیم نائب صدر چوہدری ارشد چکوڑی اور نائب صدر چوہدری خالد جٹ سب ٹیم کی جانب سے راجہ علی اصغر سے اور ان کے تمام اہل خانہ سے اس ناگہانی موت پر دلی تعزیت کرتے ہوئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العزت ان کی والدہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
محترم راجہ علی اصغر اور ان کے تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ امین