راجہ ممتاز حسین کی ایڈجسمنٹ پر انکو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ راجہ زبیر اقبال کیانی

Raja Zubair Iqbal Kayani

Raja Zubair Iqbal Kayani

لیوٹن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کی جانب سے راجہ ممتاز علی کے ڈائر یکٹر بورڈ آف ڈائر یکٹر جموں و کشمیر کے لئے ایڈجسمنٹ پر راجا ممتاز علی کو مبارک پیش کرتے ہیں اس سے آزاد کشمیر کے قو می بینک کے وقار میں اضافہ ہو گا۔

راجہ ممتاز علی خان منجھے ہوئے اور کشمیر بینک کا وسیع تجر بہ رکھتے ہیں راجہ ممتا علی خان کشمیر بینک بنانے والے بانیوں میں سے ہیں راجہ فاروق حیدر نے راجہ ممتا علی کو اہم ذمہ داری سونپ کر کشمیر بینک کو مضبوط کیا ہے۔

حکومت آزاد کشمیر عوام سے کئے ہوئے تمام وعدوں کو پورا کر رہی ہے اور عوام کی بہتر ی اور آزاد کشمیر کی ترقی کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے جس پر وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے شکرُگزار ہیں جنہوں نے درست اقدامات اٹھا کر آزاد کشمیر کوترقی کی راہ پر گامزن کئے رکھا راجہ ممتاز حسین کی ایڈجسمنٹ پر انُکو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ان خیالات اظہار مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ زبیر اقبال کیانی نے اپنے بیان میں کیا۔