ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم نے صحافیوں، پولیس ملازمین اور گواہوں کے بیانات قلمبند کئے

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بابا شادی شہید میں جام گروپ کی طرف سے شادی کی تقریب میں نیم برہنہ مجرا کروانے کی خبر پر ڈی آئی جی کے حکم پر انکوائری شروع ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم نے صحافیوں، پولیس ملا زمین اور گواہوں کے بیانات قلمبند کئے تفصیلات کے مطا بق چند روز قبل با با شا دی شہید میں شا دی کی تقر یب میں جا م گرو پ کی طرف سے شرا ب وشبا ب کی محفل سجا نے کی خبر شا ئع ہو نے پر ڈی آئی جی میر پو ر رینج خا لد چوہا ن نے ایک ہفتے کے اندر انکو ائر ی آفیسر مقرر کیا تھا۔

جنہو ں نے گز شتہ روز ایس پی آفس بھمبر میں انکو ائر ی کر تے ہو ئے صحا فیو ں سر کا ری ملا زمین اور گو اہو ں کے بیا نا ت قلمبند کئے ۔