راجہ خرم شہزاد کی وفات پر تعزیت کا اظہار

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سعودی عرب کے شہر تیماء میں مقیم ممتاز سماجی شخصیت الحاج چو ہدری انصر جاوید نے راجہ رئیس نمبردار کسان کونسلر آف بدھ چک کے آفس حسنین سیلنگ اینڈ سٹیل ورکس ملکہ جا کر ان کے بھا ئی را جہ خرم شہز ا د کی و فات پر تعز یت کا ا ظہا ر کیا ا ور فا تحہ خو ا نی کی ۔ اس مو قع پر طا رق مصطفی اعوا ن اور چو ہد ری سکند ر عبا س سعو د ی عر ب بھی مو جو د تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) کر نل ( ر ) سید ار شد حسین شا ہ کے صا حبز ا دے ، ڈی ڈ ی ایچ ا و کھا ر یا ں ڈا کٹر سید علی محمد شا ہ کے بھا نجے کیپٹن سید جنید ار شد شہید کا ر سم چہلم آ ج بر و ز ہفتہ رسو لپو ر سید ا ں میں ہو گا ۔