راجہ محمد فاروق حیدر خان یورپی پارلیمنٹ میں ہفتہ کشمیر کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں

برسلز (زاہد مصطفی اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان یورپین پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں کشمیر کونسل یورپ کے زیراہتمام یورپی پارلیمنٹ میں ہفتہ کشمیر کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

Conference

Conference

Conference

Conference

Conference

Conference