ملکہ کی خبریں 7/8/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) راجہ ناصر محمود ڈائریکٹر کھاریاں کا لج آف کامرس، راجہ انصر محمود چیئرمین KCC کھاریاں، راجہ طا رق محمود سپرٹ سکول بدر مرجان، راجہ اختر حسین کی والدہ محترمہ حسام میں انتقا ل کر گئیں ۔ ا ن کی نما ز جنا زہ آ با ئی مو ضع حسام میں ادا کی گئی ۔ نما ز جناز ہ میں مختلف کا لجز کے پر فیسر ز ، اسا تذ ہ ، طلبا ء اور محکمہ تعلیم کے ملا ز مین نے کثیر تعد ا د میں شر کت کی ۔ را جہ عا بد حسین ملا گر سا بق نا ظم یو سی ملکہ ، پر و فیسر ا نو ا ر ا لحق ، شہز ا دہ عا لمگیر خا ں ماسٹر ٹر ینر ، ملک محمد شر یف اعوا ن ، ملک ا و ر نگ ز یب اعوان ، را جہ محمد حنیف با و ا نو تھیہ ، را جہ نعیم نمبر دار ، را جہ و سیم گل ، عا بد شر یف چو ہد ری ، ر فا قت علی را جہ ، را جہ شا ہد محمو د ایڈوو کیٹ ، چو ہد ری مست عمر ا ن ہیڈ ما سٹر ، را جہ ہما یو ں نا صر ایڈ وو کیٹ ، سید صفد ر حسین شا ہ سمیت سینکڑو ںا فر ا د نے شر کت کی ۔

ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے) را جہ نا صر محمو د ڈا ئر یکٹر کھا ر یا ں کا لج آ ف کا مر س ، را جہ انصر محمو د چیئر مین KCC کھا ر یا ں ، را جہ طا رق محمو د سپر ٹ سکول بد ر مر جان ، را جہ اختر حسین کی و ا لد ہ محتر مہ کی و فات پر زا ہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز فر ا نس ، چو ہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑی صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت ، افضا ل احمد خا ں سا بق ا ے ا ی ا و ،را جہ آ فتا ب ا حمد ، طا رق مصطفی اعوا ن ، حا جی ملک ثنا ء اللہ اعوا ن شاہین ٹر یڈ ر ز ملکہ نے تعزیت کا ا ظہا ر کیا ہے ۔ اور دعا کی ہے کہ اللہ تعا لی مر حو مہ کو جنت ا لفر دو س میں اعلی مقا م عطا فر ما ئے اور پسما ند گا ن کو صبر جمیل عطا فر ما ئے ۔