راجہ شاہد اقبال ایڈووکیٹ زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس

Bhimbar

Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ممتاز قانون دان راجہ شا ہد اقبال ایڈووکیٹ منعقد ہوا۔

اجلاس میں راجہ اشفاق احمدآف ملوٹ ،طارق محمود بٹ ،چوہدری محمد نجیب ،چوہدری یاسر ،چوہدری محمود آف دھندڑ ،انصر زمان خان ،چوہدری محمد رفیق اور دیگر نے شرکت کی۔

اجلاس میں پیپلز پارٹی کے راہنما ٹھیکیدار چوہدری آصف محمود کی دادی محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ وغم کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا ئے مغفرت اور لواحقین کے لئے دعائے صبرو جمیل کی۔