راجا شہزاد کی حج اور عید کے مبارک موقع پر تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

Raja Shahzaad

Raja Shahzaad

میلان (شیخ بابر سے) بریشیا کے مایہ ناز بزنس مین اور ممتاز سیاسی، سماجی اور ہر دل عزیز شخصیت راجا شہزاد نے حج اور عید کے مبارک موقع پر تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کے اس خوشی کے موقع پر ہم کو اپنے غریب مسلمان بہن بھائیوں نہیں بولنا چاہیے پاکستان کے لیے انھوں نے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔