راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے پی ٹی آئی شمالی پنجاب کا کنڑول روم سنبھال رکھا ہے

PTI Workers

PTI Workers

چکوال : پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے نائب صدر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے پی ٹی آئی شمالی پنجاب کا کنڑول روم سنبھال رکھا ہے ۔گزشتہ رات 12 بجے سے لے کر اب تک شمالی پنجاب کے مختلف اضلاع سے سینکڑوں کارکنوں کو خفیہ رستے سے بنی گالہ پہنچا دیا گیا ہے۔

چکوال سے گزشتہ شب رات 2 بجے شیخ وقار علی خان کی ٹیم کو بنی گالہ پہنچایا گیا اور انہوں نے کیمپ سنبھال لیا اس کے بعد ماہا ترین راجہ، علی ناصر بھٹی،ملک اختر شہباز،راجہ طارق کالس،اسد علی شاہ،سید نجم الحسن کاظمی اور تلہ گنگ سے سید فیصل شاہ ہمدانی کی ٹیمیں بھی بنی گالہ پہنچ چکی ہیں۔

اب وہاں پاکستان بھر سے ہزاروں کی تعداد میں کارکن جمع ہیں اور انشاء اللہ 2 تاریخ کو خان صاحب کے ساتھ ہی بنی گالہ سے نکلیں گے۔

تمام انتظامی امور کی نگرانی PTI شمالی پنجاب کی ٹیم کے علاوہ راجہ یاسر سرفرازکے قریبی ساتھی راجہ عثمان ہارون اور راجہ اطہر ظہور جنجوعہ کر رہے ہیںاس کے علاوہ فیصل آباد سے ان کے کزن راجہ زرار سجاد،عمران خان صاحب کی سیکیورٹی ٹیم میں شامل ہیں۔

PTI Workers

PTI Workers

PTI Workers

PTI Workers

PTI Workers

PTI Workers

PTI Workers

PTI Workers

PTI Workers

PTI Workers

PTI Workers

PTI Workers

٭٭٭٭پاکستان تحریک انصاف چکوال ٭٭٭٭