راجہ یاسر سرفراز کی رہائش گاہ کوٹ سرفراز خان میں فری آئی کیمپ 13 اگست کو لگے گا

PTI

PTI

کوٹ سرفراز خان : راجہ یاسر سرفراز کی رہائش گاہ کوٹ سرفراز خان میں فری آئی کیمپ 13 اگست کو لگے گا۔

کوٹ سرفراز خان میں الشفاء آئی ہسپتال راولپنڈی کے ماہر ڈاکٹرز جدید مشینوں پر فری معائنہ کریںگے۔ ادویات اور عینکیںمفت دی جائیں گی،سفید موتیے کے مریضوں کا آپریشن بھی مفت ہو گا۔

والیء اینڈ نگہبان ٹرسٹ want اور راجہ ہمایوں سرفراز ٹرسٹ کے باہمی اشتراک سے جشنِ آزادی کی خوشی میں فری آئی کیمپ راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کی رہائشگاہ کوٹ سرفراز خان میں 13 اگست 2016 بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے لیکر دن ایک بجے تک لگایا جا رہا ہے۔