رمضان کے بابرکت مہینے میں روزیدار شہریوں پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دوہرا عذاب قہر بن کر ٹوٹ پڑا

loadshading

loadshading

خیرپور ناتہن شاہ : رپورٹ: فیاض جعفری خیرپور ناتہن شاہ میں ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں روزیدار شہریوں پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دوہرا عذاب قہر بن کر ٹوٹ پڑا, خیرپور ناتہن شاہ میں آج سورج آگ برسا رہا ہے, 12 بجنے سے پہلے ہی سورج نے آنکھیں دکھانہ شروع کردیں, پارہ 47 ڈگری تک پہنچ گیا, محکمہ موسمیات کے مطابق خیرپور ناتہن شاہ میں آج سورج کا پارہ 51 ڈگری تک پہچنے کا امکان ہے.