ماہ رمضان خدا کی نعمت ،مغفرت اور بخشش کا بہترین وسیلہ ہے، ماہی علی

لاہور (پی ایل آئی) امشہور ،معروف ماڈل ماہی علی نے کہا ہے کہ دنیا داری میں کچھ نہیں رکھا ہم سب کو آخرت کی تیاری کرنا ہو گی’ اس ملک کی تباہی کی وجہ نا انصافی’ امانت میں خیانت اور ایک دوسرے کے ساتھ زیادتیاں ہیں’ اگر ہم سب اپنے آپ کو ٹھیک کر لیں تو تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔

” جب بھی کوئی نیکی کا کام کرتی ہوں تو میرے دل کو سکون ملتا ہے اور میری زیادہ سے زیادہ کوشش ہوتی ہے کہ میں غریبوں’ مسکینوں کی مدد کروں اور کسی کے ساتھ بھی زیادتی اور ناانصافی نہ ہو۔ جس معاشرے میں انصاف ختم ہو جائے وہ کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ سارے روزے رکھتی ہوں اور عبادت کرتی ہوں۔اور اللہ تعالیٰ سے مغفرت کی طلبگار ہوں۔

Mahi Ali

Mahi Ali

Mahi Ali

Mahi Ali

Mahi Ali

Mahi Ali