رانا محمد نواز کو آسٹریا نیشنل ہاکی چیمپئن شپ لیگ میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش

ویانا (اکرم باجوہ) چوہدری فاروق احمد UNO ویانا، بابر فہیم (پی ٹی آئی ویانا)، ندیم خان صدر (پاکستان کرکٹ کلب ویانا)، شبیر طاہر (سالزبرگ)، اکرم باجوہ (جیو اردو)، رضوان خان (پاک گروسری)، حاجی قاسم نور اسلامی مرکز، نعیم رضا (منہاج اسلامک سنٹر)، عمیر الطاف، رانا کاشف علی، مختار صاحب، محمد نعیم (Mag.mcdonald)، ،رانا امجد، رضوان صاحب (پاک سفارتخانے) نے رانا محمد نواز کی آسٹریا نیشنل ہاکی چیمپئن شپ لیگ سیزن 2014/15 میں بہترین کامیابیوں پر مبارکبادیں بھیجیں۔

اس کے علاوہ اسی سالHerrenگولڈ فرسٹ کپ ہاکی آسٹریا 2015میں، . ویانا میں اسٹرائیکر کھلاڑی کے طور پر کھلاڑیوں کے ساتھ ان کی کارکردگی پچھ پر شاندار تھی اور امید ظاہر کی کہ مستقبل کھیلوں میں اپنی قوم کی ترقی کیلئے اہم کردار ادا کریں گے۔

Wac Hockey Team 2015

Wac Hockey Team 2015