رینجرز اختیارات میں توسیع، محکمہ داخلہ سندھ نے حکومت کو خط لکھ دیا

Rangers options

Rangers options

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 77 دن کی توسیع کی گزشتہ روز منظوری دی تھی۔

محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے لئے وفاق کو خط لکھ دیا ہے۔ وفاق رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں 4 مئی سے 19 جولائی تک توسیع کی منظوری دے ہے۔