راولپنڈی میں ڈھیری حسن آباد کے علاقے میں سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق

Cylinder Blast

Cylinder Blast

راولپنڈی (یاسر رفیق) راولپنڈی میں ڈھیری حسن آباد کے علاقے میں سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

دھماکہ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی، زخمیوں کو مقامی ہسپتال داخل کرا دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔