ایک لاکھ 20 ہزار پناہ گزینوں کو یورپی یونین میں بسانے کا منصوبہ منظور

Refugees

Refugees

برسلز (جیوڈیسک) برسلز ایک لاکھ 20 ہزار غیرملکی پناہ گزینوں کو یورپی یونین میں بسانے کا منصوبہ منظور کرلیا گیا۔

یہ منصوبہ یورپی یونین وزرائے داخلہ کے اجلاس میں غور کیا گیا۔