معروف عالم دین مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ انتقال کر گئے

Karachi

Karachi

کراچی : جامعہ حقانیہ اوکاڑہ خٹک کے شیخ الحدیث عالم اسلام کے معروف عالم دین مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ انتقال کر گئے۔

جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کا مولانا کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار۔

مولانا کے انتقال سے عالم اسلام ایک عظم مفکر اور محقق سے محروم ہوگیا.مفتی محمد نعیم۔

مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ عظیم عالم دین تھے ایسے علماء صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں.شیخ الحدیث جامعہ بنوریہ۔

اللہ مولانا کے درجات میں بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے. رئیس جامعہ بنوریہ عالمیہ۔