آج بروز اتوار صبح دس بجے آر ایچ سی کواس میں ڈاکٹر عبدالناصر مریضوں کا مفت معائنہ کرینگے

Ziarat

Ziarat

زیارت (نمائندہ) آج بروز اتوار صبح دس بجے سے رورل ہیلتھ سینٹر کواس میں ڈاکٹر عبدالناصر ماہر نفسیات (ایم بی بی ایس )ایف سی پی ایس ) مرگی، ذہنی امراض،وہم ،ڈپریشن اور منشیات جیسے بیماریوں میں مبتلا مریضوں کا مفت معائنہ کرینگے۔