ریلی کی اچانک منسوخی پر ہم آپ سے معذرت خواں ہیں

Lahore

Lahore

لاہور: تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ”پاکستان زندہ باد”ریلی جو آج 28 اگست بروز اتواردوپہر 2 بجے الحمراء ہال مال روڈ سے پریس کلب تک نکالی جانی تھی۔

چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر فی الحال منسوخ کردی گئی ہے ۔اگلی تاریخ کا اعلان بہت ہی جلد کردیا جائے گا۔۔۔تمام الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا سے تکلیف کیلئے دلی طور پر معذرت خواں ہیں۔۔