ملکہ کی خبریں 30/7/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) رزلٹ تو نا آیا۔ موت کا فرشتہ آ گیا۔ نواحی موضع بھگوال کا رہائشی دانش ظفر جو کہ کالج میں فرسٹ ائیر کا طالب تھا۔ اپنے دوستوں کے ساتھ ملکہ روڈ پر بنے ہوئے پٹرول پمپ سے اپنے مو ٹر سا ئیکل میں پٹر و ل ڈ لو ا کر پید ل سڑ ک کر ا س کر رہا تھا کہ اچا نک گلیا نہ گا ئو ں کی طرف سے جا نے و الے تیز ر فتا ر مو ٹر سا ئیکل سو ار میا ں بیو ی کی ٹکر سے سڑ ک پر گر گیا ۔ جس سے اس کے سر پر شد ید چو ٹ آ گئی ۔ سی ایم ایچ کھا ر یا ں میں ا بتد ا ئی طبی امد ا د کے بعد اسے را و لپنڈ ی ر یفر کر دیا گیا لیکن و ہ رستے میں خا لق حقیقی سے جا ملا ۔ جو ا ن میت گھر پہنچتے ہی کہر ا م مچ گیا ۔ اور ہر آ نکھ ا شک با ر تھی ۔ مر حو م کی نما ز جنا زہ نو ا حی گا ئو ں بھگو ا ل میں ادا کر دی گئی ۔ جس میں کثیر تعد ا د میں عوا م النا س نے شر کت کی ۔ مر حو م د ا نش ظفر کو اپنے چچا نے لے پا لک لے ر کھا تھا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے ) چو ہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑی صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت کشمیر پر یس کلب بھمبر میں میٹ دی پر یس میں گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اقتد ا ر آ نے جا نے و ا لی چیز ہے کل بھی میا ں نو ا ز شر یف کے سا تھ شا نہ بشا نہ کھڑ ے تھے اور آ ج بھی ا ن کے سا تھ ہیں ۔ مسلم لیگ ن پا کستا ن کی سب سے بڑ ی سیا سی جما عت ہے ۔ میا ں نو ا ز شر یف پا کستا ن کے عوا م کے دلو ں میں بستے ہیں ۔ مخا لفین او چھے ہتھکنڈ ے استعما ل کر کے میا ں نو ا ز شر یف کو عوا م کے دلو ں سے نہیں نکا ل سکتے ۔انشا ء اللہ تعمیر و تر قی کاسفر ر کھے گا نہیں اور نئی بننے و ا لی مسلم لیگ کی حکو مت میا ں محمد نو ا ز شر یف کے جا ری کر دہ منصو بو ں کو تکمیل تک پہنچا ئے گی ۔