کارپٹڈ روڈ موت کی سودا گر بن گئیں۔ تیز رفتاری نے ایک اور قیمتی جان نگل لی

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) کارپٹڈ روڈ موت کی سودا گر بن گئیں۔ تیز رفتاری نے ایک اور قیمتی جان نگل لی۔ تفصیل کے مطابق نواحی موضع رسولپور سیداں کے سید سوہنے شاہ مرحوم کی بیٹی اور سید محسن رضا شا ہ آ ف ر سو لپو ر سید اں حا ل مقیم ( یو نا ن ) کی ا ہلیہ ہو میو ڈا کٹر محمد نو ا ز کے کلینک سے دو ا لے کر جو نہی با ہر نکلی تو سڑ ک پر پا نی کا چھڑ کا ئو کر نے و الے ٹینکر نے کچل دیا۔

ٹکر ا تنی شد ید تھی کے سید محسن ر ضا شا ہ کی اہلیہ مو قع پر ہی جان بحق ہو گئی ۔ جبکہ ا س کی بہن شدید ز خمی ہو گئی ۔ جسے ز خمی حا لت میں اٹھا کر ہسپتا ل پہنچا دیا گیا ۔ جس کی حا لت ا ب خطر ے سے با ہر بتا ئی جا تی ہے ۔ جبکہ و اٹر ٹینک کا ڈ ر ائیو ر مو قع سے فر ار ہو گیا۔