ملکہ روڈ محکمہ شاہرات گجرات روڈ کے اردگرد ناجائز تجاوزات ختم کی جائیں۔ چوہدری محمد صفدر

Choudhary Safdar

Choudhary Safdar

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سا بق و ا ئس چئیر مین یو سی بھگو ا ل چو ہد ری محمد صفد ر نے کہا کہ کھا ر یا ں با ئی بر ا ستہ ڈو گہ تا ملکہ رو ڈ محکمہ شا ہر ات گجر ات رو ڈ کے ا رد گر د نا جا ئز تجا و زا ت ختم کر و ائے۔

انہو ں نے کہا کہ نا جا ئز تجا و زا ت کی و جہ سے آ ئے رو ز حا د ثا ت رو نما ہو تے ہیں اور قیمتی جا نیں ضا ئع ہو جا تی ہیں ۔ رو ڈ پر لگے در خت لو گ اپنی مر ضی سے کا ٹ ر ہے ہیں کو ئی کسی کو پو چھنے و الا نہیں ہے۔

انہو ں نے لو کل گو ر نمنٹ اور محکمہ شا ہر ات کے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ رو ڈ سے نا جا ئز تجا و ز ات ہٹو ائی جا ئیں اور رو ڈ کی نشا ند ہی کی جا ئے۔