ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، ملزم کو7 سال قید سزا

Wazirabad

Wazirabad

وزیرآباد (جی پی آئی) ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ ملزم کو7 سال قید سزا۔

مجسٹریٹ درجہ اول ملک عظمت اللہ اعوان نے تھانہ علی پورچٹھہ کے مقدمہ نمبر 382/10 بجرم395 کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم نعیم ولد سرد ار کو سات سال سزاکا حکم سنا دیا۔

ملزم نے محمد منشاء کو ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔