راک اینڈ رول کے لیڈ گٹارسٹ سکاٹی مور چل بسے

Scotty Moore

Scotty Moore

نیویارک (جیوڈیسک) مشہور پاپ گلوکار ایلویس پریسلے کےبینڈ راک اینڈ رول کے لیڈ گٹارسٹ سکاٹی مور چل بسے۔

امریکی بینڈ راک اینڈ رول سے شہرت پانے والے گٹارسٹ چوراسی سالہ سکوٹی مور اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ۔ ان کی موت کو طبعی قرار دیا جا رہا ہے۔

معروف گٹارسٹ راک اینڈ رول بینڈ کا حصہ تھے ۔ انہوں نے ایلویس پریسلے کے ساتھ مل کر “That s All Right ” اور “Mystery Train” جیسے مقبول گانے بنائے تھے۔