روٹری کلب فیصل آباد نے 68 رنز سے میچ جیت لیا

Rotrey Club

Rotrey Club

فیصل آباد : ایڈن ویلی کرکٹ گرائونڈ میں روٹری کلب فیصل آباد اور فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے درمیان کھیلا جانے والا میچ روٹری کلب فیصل آباد نے 68رنز سے جیت لیا۔

روٹری کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 20اوورز میں 190رنز بنائے جس میں عمران انور65 اور احمد ضیائ36 رنز بنانے میں کامیاب رہے جبکہ میچز کی ساری ٹیم 122رنز بنا سکی۔

روٹری کلب فیصل آباد کی جانب سے محمد عدنان انور نے 4کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔ عمران انور کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔