روٹری کلب کے عہدیداروں ممتاز بیگ،احمد اویس عارف،سمیرا حفیظ، مبشر نذیر لاڑ کا ہفتہ وار میٹنگ کے بعد ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو

Press Meeting

Press Meeting

رحیم یارخان : روٹری کلب روہی کے پریذیڈنٹ احمد اویس عارف اورپاکستان پولیو کمیٹی کے ممبر ممتاز بیگ نے ہفتہ وار میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روٹری ممبران دنیا بھر میں انسانیت کی فلاح کیلئے عملی اقدام کر رہے ہیں روہی کلب صحت، تعلیم اور پولیو بارے آگاہی اورخواتین کوہنر مند بنانے کیلئے ووکیشنل سنٹرز کی تکمیل اورکامیابی کے بعد کلب ممبران کی اپنی مدد آپ تحت رحیم یار خان میں بہت جلد کمپیوٹر لٹریسی سنیٹر کا قیام بھی عمل میں لایا جا رہا ہے جس کے لئے جگہ کا تعین کر لیا گیا ہے۔

شہزاد اشرف مہاندرہ او ر سمیراحفیظ نے بتایا کہ مستحقین میں وہیل چیئر ز کی مزید تقسیم کیلئے رجسٹریشن کا کام جاری ہے کلب کمیٹی کی منظوری کے بعد اس مستقل پراجیکٹ کے تحت وہیل چیئرز تقسیم کر دی جائیں گی۔اس موقع پرمبشر نذیرلاڑ، شہزاداشرف مہاندرہ،جان محمدوارثی،عمیر عزیز،ضیغم علی احمد،نذیراحمدلاڑایڈووکیٹ،بشیر سنگھیڑا،سمیراحفیظ،ممتاز بیگ اور لاہور سے سوشیالوجسٹ مسزفردوس و دیگر شریک تھے۔

رپورٹ: محمد ممتاز بیگ (CNIC No. 31303-6046950-5)
جوائنٹ سیکرٹری پنجاب وخیبر پختونخوا۔ روٹری انٹرنیشنل
ممبر۔ پاکستان نیشنل پولیو پلس کمیٹی ۔روٹری انٹرنیشنل
سابق ریجنل ہیڈ۔ وائس پریذیڈنٹ۔ الائیڈ بنک لمٹیڈ
115-D، بلاک۔X،سکیم نمبر۔2،گلشن اقبال، رحیم یار خان،پنجاب ،پاکستان۔
فون: 068-5900818، موبائل0300-8672353
ای میل: mmumtazbaig@gmail.com