گردش دوراں

ویسے تو ساری دنیا سے منسوب تھے ہم
ہاں فقط ایک ہی شخص کو مطلوب تھے ہم

گردش دوراں ہمارے تعاقب میں رہی
حادثوں کو بڑے مرغوب تھے ہم

جب بھی سایہء دیوار میں تھک کر بیٹھے
دیوار ہی آن گری مضروب تھے ہم

غفلت تو ہوئی اوروں سے سزا ہم کو ملی
غا لب پھر وہی رہے ،مغلوب تھے ہم

ایسے بھی کیا نصیب خدا نے بنا دیئے
کاند ھے پہ رہی صلیب،مصلوب تھے ہم

Mrs. Jamshed Khakwani

Mrs. Jamshed Khakwani

مسز جمشید خاکوانی