روس: عوام کی تنخواہوں میں کمی

Salaries Down

Salaries Down

روسی (جیوڈیسک) عوام کی آمدنی میں گزشتہ مہینے کمی واقع ہوئی جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 7 فیصد کم تھی۔

روسی محکمہ شماریات کے مطابق، اس سال کی پہلی شش ماہی کے دوران روسی عوام کی اوسطاً تنخواہ کی مقدار 36500 روبلز کے لگ بھگ رہی۔

روسی وزارت اقتصادی ترقیاتی امور کے مطابق سن 2019 تک تنخواہوں میں کٹوتی جاری رہے گی تاکہ ملکی قومی آمدنی کی شرح کا تناسب 4٫5 فیصد تک لے جایا سکے۔