روس :جاسوسی کے شبہ، طیاروں کی فلمبندی کے الزام پر2 برطانوی سفارتکاروں سے پوچھ گچھ

Russia

Russia

ماسکو (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق دو برطانوی سفارتکاروں کو شمالی اوسیتیا میں ہوائی اڈے پر فوجی طیاروں کی غیر قانونی طور پر فلم بندی کرتے ہوئے گرفتار کر کے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی۔

روسیا ون کا کہنا ہے کہ برطانوی سفارتخانے کے دفاعی اتاشی کیرل سکاٹ اور نیول اتاشی رائن کوٹیلن ہاگسن کو موزدک بیس کے پاس جاسوسی کرتے گرفتار کیا گیا۔