دکھ کی اس گھڑی میں فرانس کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، نیشنل پارٹی پنجاب

France Incident

France Incident

لاہور : نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین،صدرلاہور احمدبلال ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری لاہورریاض علی بنگش س ودیگر نے گزشتہ روز فرانس کے شہر نیس میںہونے والے حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔

ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم مصیبت کی اس گھڑی میں فرانس کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے فرانس کی حکومتسے اپیل کی کہ انسانی جانوں کے ضیاعکے اس المناک واقعے کی تحقیات کی جائیں اور ذمہ داران کو انصاف کے کتہرے میں لایاجائے۔