صادق اچکزئی کو پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا خازن منتخب ہونے پر مبارکباد

Boxing

Boxing

کراچی : پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل حاجی غلام محمد خان، سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد، محمد اجمل، اعجاز احمد، محمد احمدبن ارشد اورد یگر نے بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر صادق اچکزئی کو پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا خازن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ صادق اچکزئی صوبہ بلوچستان کی طرح پورے ملک میں باکسنگ کھیل کو فروغ دینے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔
جاری کردہ ۔میڈیا کوارڈینٹر