شاہینوں کی ٹیم کے دونوں شہزادے اپنے پہلے میچوں میں فلاپ

Shahzad Ahmed

Shahzad Ahmed

دبئی (جیوڈیسک) محمد عامر تو اپنی ہیٹ ٹرک سے آج بھی چھا گئے لیکن شاہینوں کی ٹیم کے دونوں شہزادے اپنے پہلے میچوں میں فلاپ ہوگئے۔

کیویز اور انگلینڈ کے خلاف ناکامیوں کے بعد احمد شہزاد اور صہیب مقصود پی ایس ایل میں بھی ناکام رہے۔احمد شہزاد پہلے میچ میں صرف 11 رنز بناسکے،صہیب مقصود بھی 27 گیندوں پر 22 رنز ہی بنا پائے ۔