سلمان کو فلم ’’دنگل‘‘ دکھانے کیلئے بے چین ہوں، عامر خان

Salman and Aamir Khan

Salman and Aamir Khan

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار عامر خان اپنی فلموں کی پروموشن سوشل میڈیا سمیت دیگر پلیٹ فارم پرکرتے نظر آتے ہیں۔

جبکہ دوسرے اداکاروں کی فلموں کی پروموشن بھی وہ خوب کرتے ہیں لیکن اب انہوں نے کہا کہ وہ اپنی نئی آنیوالی فلم دنگل کو سلمان خان کو دکھانے کیلئے بہت بے چین ہیں۔

عامر خان نے کہا مجھے یقین ہے کہ سلمان میری نئی آنے والی فلم دنگل کی تشہیر کرکے خوشی محسوس کریں گے۔