دبنگ خان کی ممبئی بم دھماکوں کے ملزم یعقوب میمن کی حمایت

Salman Khan

Salman Khan

بالی وڈ: بالی وڈ کے دبنگ خان انیس سو ترانوے کوممبئی بم دھماکوں میں سزا یافتہ یعقوب میمن کی حمایت میں کھڑے ہو گئے ہیں۔

سلمان خان نے ایک ٹوئٹ میں اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ ٹائیگر میمن کو پھانسی دے دی جائے لیکن اس کےبھائی یعقوب کو نہیں یعقوب میمن کو 30 جولائی کو ناگ پور جیل میں پھانسی دی جانی ہے۔

یعقوب میمن نے پھانسی رکوانے کے لیے بعض تکنیکی بنیادوں پربھارتی سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی ہے جس کی سماعت کل ہو گی۔