سلمان خان اور شاہ رخ خان کیخلاف مندر کی توہین کا مقدمہ

Salman and Shahrukh Khan

Salman and Shahrukh Khan

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان اور شاہ رخ خان کی دوستی دونوں کے لیے ان لکی ہوگئی۔

ٹی وی پروگرام کے دوران دونوں نے مندر کے سیٹ پر جوتے سمیت شوٹ کروایا جس پر ایک وکیل نے سلمان اور شاہ رخ کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔

ٹی وی شو کے پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور ٹی وی چینل کا نام بھی اس مقدمے میں درج ہے۔