شاہ سلمان سے اردگان کا رابطہ: روسی شامی فوج کے حملوں پر تشویش

King Salman bin Abdulaziz

King Salman bin Abdulaziz

جنیوا (جیوڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے فون پر شام کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں نے شام کے شمالی شہر حلب کے شمال میں روسی اور اسدی فوج کے شہریوں پر فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔